Aaj TV - Pakistan

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پرو چانسلر سے ملاقات
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے پروچانسلر ڈاکٹر احمد سالم محمد الاامیری سے ملاقات ہوئی ہے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات میں ڈاکٹر احمد سالم محمد الاامیری نے بطور صدر امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی ریاض کے تجربہ سے آگاہ کیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان نے بطور ٹرسٹی ممبر یونیورسٹی کے معیار کو بلند کرنے کا کہا اور انہوں  نے باقاعدگی سے ایسی ملاقات کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

چیف جسٹس آف پاکستان فائز عیسی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بورڈ آف ٹرسٹی کے ممبر بھی ہیں۔

چیف جسٹس نے یونیورسٹی کے ملازمین کے خلاف کارروائی پر بھی زور دیا جو ملکی اور یونیورسٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔