Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا لیڈر کسی سے مخلص نہیں تھا، جو کہتا تھا سب کو رلاؤں گا ، آج خود رو رہا ہے، علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لیڈر کسی سے مخلص نہیں تھا، جو کہتا تھا سب کو رلاؤں گا ، آج خود رو رہا ہے۔ کیا اس وقت ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی تھی، جب تجوری میں پیسے آرہے تھے۔

ٹیکسلا میں تقریب سے خطاب میں علیم خان نے نام لیے بغیر چیئرمین پی ٹی آئی کو نشانے پر رکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ جو کہتا تھا سب کو رلاؤں گا ، آج خود رو رہا ہے، کیا تحریک انصاف کے دور میں نیا پاکستان فرح گوگی بنارہی تھیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ لیڈر اپنی اولاد سے بھی مخلص نہیں تھا، بطور وزیراعظم انہوں نے اپنے بچوں کو آنے سے منع کیا، ساڑھے 3 سال ان کے بچے ان سے نہیں ملے، ساڑھے 3 سال اپنے بچوں کی شکل نہیں دیکھی، لیکن جب برا وقت آیا تو انہیں اپنے  بچے یاد آگئے۔

علیم خان کا مزید کہنا تھا کہ جو شخص اپنی اولاد کا نہیں وہ ہمارا کیا بنے گا، اسے جب موقع ملا اس نے اپنی کارروائی کی، ہم نے کبھی خواتین پر سیاست نہیں کی۔ میری بیٹی کیخلاف مقدمات بنائےگئے اور جہانگیر ترین کے اہلخانہ کےخلاف پرچے کرائےگئے۔

انھوں نے کہا کہ  جو کہتا تھا  سب کو رلاؤں گا ، آج خود رو رہا ہے، جیل میں جاکر دیسی مرغی مانگی جارہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اسی جیل میں ہے جہاں لوگوں کو بھیجتا تھا، لوگوں کو رلانے والا خود رو رہا ہے، یہ اللہ کا نظام ہے۔

صدر آئی پی پی نے الزام عائد کیا کہ  وہ لیڈر ہمیں مدینہ کی ریاست کا سمجھاتا تھا مگر ان کے گھر کی تجوری میں پیسے آرہے تھے، فرح گوگی اور عثمان بزدار  پیسے اکٹھے کر کے دے رہے تھے ، کیا اس وقت ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی تھی، کیا ایسا کوئی گھر ہوسکتا ہے جس کی تجوری میں پیسے آرہے ہوں اور سربراہ کو پتا نہ ہو۔

انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کیلئے جو محنت کرسکتے تھے ہم نے کی، پی ٹی آئی کا لیڈر کسی کےساتھ بھی مخلص نہیں تھا۔

انھوں نے کہا کہ میں اور جہانگیرترین 2011 سے ساتھ ہیں، نیا پاکستان بنانے کی ایک سوچ اور نظریہ تھا۔ ہمارے لیے جوممکن تھا اس میں ایک فیصد بھی کمی نہیں چھوڑی۔

ان کا کہنا تھا کہ 80 ارب روپے میں پشاور جنگلہ بس بنائی گئی، جنگلہ بس منصوبے کے پیچھے مال تھا، جو منصوبہ پنجاب میں ایک سال میں مکمل ہوا وہ کے پی میں 6 سال میں مکمل ہوا، بلین ٹری سونامی میں 10 لاکھ پودے بھی نہیں لگے، بعد میں کہتے پودے بکریاں کھا گئیں۔

یہ بھی پڑھیں :

تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان گرفتار، پی ٹی آئی کا دعویٰ

ن لیگ کی منشور کمیٹی میں توسیع، مزید 10 ارکان شامل

عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ وقت آئے گا اس ملک کو آگے  لے کر جائیں گے، مایوس نہ ہوں، پاکستان جیسا ملک دنیا میں نہیں، پاکستان جیسا روزگار دنیا میں نہیں، ہمیں صرف قیادت نہیں ملی، جہانگیر ترین کی صورت میں ہمیں قیادت مل گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی جہانگیر ترین سے کام نہ لے سکے، یہ ملک کی زراعت میں بہتری لا سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنا مال بنانے اور تجوریاں بھرنے کی پڑی تھی۔

انہوں نے کہا کہ غلام سرور خان کے پارٹی میں آنے سے ہمیں بڑا حوصلہ ملا، آنے والے دنوں میں بہت سے مخلص دوست آئی پی پی میں شامل ہوں گے۔