Aaj TV - Pakistan

اسلام آباد سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث دو غیر ملکی ڈاکو گرفتار
اسلام آباد پولیس نے ایف ایٹ میں راہزنی کی واردات کرکے فرار ہونے والے دو غیر ملکی ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد میں راہزنی کی واردات کر کے فرار ہوتے دو غیرملکی ڈاکو اسلام آباد پولیس نے پکڑلئے، ڈاکوئوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ بھی کی۔

پولیس حکام نے بتایا کہ دو غیرملکی ڈاکوؤں نے ایف ایٹ میں راہزنی کی واردات کی، اور فرار ہوگئے، پولیس اور ڈولفن اسکواڈ نے ڈاکوؤں کا پیچھا کیا، تو انہوں نے فائرنگ کردی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہ ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہوگیا، اور اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔