Aaj TV - Business & Economy

ملک میں 20 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29.86 فیصد ریکارڈ ہوا ہے اور  20 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

وفاقی ادارہ شماریات نے  ہفتہ وار مہنگائی کےاعدادوشمار جاری کردیے ہیں، جس کے مطابق ملک میں ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد کا اضافہ ہوا اور مہنگائی کی مجموعی شرح 29.86 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 20 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، اور ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں25 روپے، لہسن کی فی کلو قیمت میں11روپے اور زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں6روپے تک اضافہ ہوا۔ جب کہ چینی 57پیسے اور دال مسور ایک روپے 90 پیسے مہنگی ہوئی، اور آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 54 روپے کا اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 8 اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی ہوئی اور23 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔