Aaj TV - Pakistan

سابق اسپیکر اسد قیصر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
عدالت نے سابق اسپیکر اسد قیصر 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا، ان پرمیڈیکل کالج صوابی کیلئےآلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو گزشتہ رات اسلام آباد سے صوابی منتقل کیا گیا تھا، انہیں آج صوابی میں جوڈیشل مجسٹریٹ خلیل خان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

اینٹی کرپشن حکام نے عدالت سے اسد قیصر کے 10روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئے بتایا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی پر پرمیڈیکل کالج صوابی کیلئے آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔

عدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ نےاینٹی کرپشن کی استدعامستردکردی اور اسد قیصر 2 روزہ جسمانی ریمانڈپر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا۔

عدالت میں میڈیا سے غیررسمی بات کرتے ہوئے  اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم امید اچھی رکھتے ہیں، اللہ کو جو منظور ہوا، میں تحریک انصاف میں ہوں، اور رہوں  گا۔