Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا میں پیپلز پارٹی کی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز
پیپلز پارٹی اب خیبرپختونخوا میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کررہی ہے، اور بلاول بھٹو 16 نومبر سے جلسوں کا آغاز کریں گے۔

خیبر پختونخوا میں پاکستان پیپلز پارٹی  کی سرگرمیوں کا آغاز ہورہا ہے، اور چیئرمین بلاول بھٹو 16 نومبر سے جلسوں کا آغاز کریں گے۔

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو خیبر پختوان کے ضلع ہزارہ، ملاکنڈ، پشاور، مردان اور لکی مروت کا دورہ کریں گے۔

خیبر پختون خوا کے جنوبی اضلاع کی اہم شخصیات نے لاہور میں پیپلز پارٹی  کے بڑوں سے ملاقات کی اور کہا کہ یہ پختونخوا میں الیکشن مہم کا آغاز ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں لکی مروت کی نشست پی پی پی کو ملنے کے امکان پیدا ہو گئے ہیں ۔