Aaj TV - Business & Economy

کراچی پورٹ : ٹرکوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گندم چوری کیےجانے کا انکشاف
کراچی پورٹ پر امپورٹ کی گئی گندم چوری کرنے کی انوکھی واردات ہوئی، ٹرکوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گندم چوری کی گئی تاہم ٹرک کو پورٹ سے باہر نکلنے کے بعد پکڑ لیا گیا۔

کراچی پورٹ سے ٹرک کے آگے ایک نمبر اور پیچھے دوسرا نمبر لگا کر گندم چوری کی کوشش کی گئی۔

حکام کا کہنا ہے کہ چور گندم سے بھرا ٹرک پورٹ سے باہر لے آئے تاہم  ڈرائیور کے پاس بلٹی نمبر اور وزن کی پرچی موجود نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں :

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے سے پہلے دوست ممالک سے براہ راست یقین دہانی مانگ لی

سیگریٹ کی اسمگلنگ کا حجم بڑھنے لگا، خزانے کو 310 ارب روپے نقصان کا خدشہ

محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کا سرکاری ریٹ مقرر کردیا

اس حوالے سے حکام نے مزید بتایا کہ ٹرک کو پورٹ سے باہر نکلتے ہی شک کی بنیاد پر روکا گیا، امپورٹر نے گندم کا ٹرک پکڑ کر  پورٹ حکام کے حوالےکردیا۔ واقعہ 21 اکتوبر کو پیش آیا تھا، واقعہ کا مقدمہ درج کیا گیا۔