Aaj TV - Pakistan

سندھ اور پنجاب وزرائے اعلیٰ کا کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق
سندھ اور پنجاب کے نگراں وزرائے اعلیٰ نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف مشترکہ آپریشن کرنے پر اتفاق کرلیا۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے نگراں وزیرا علیٰ پنجاب محسن نقوی نے کراچی میں ملاقات کی جس میں گنے کی قیمت اور شہر قائد کے مختلف منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ہم نے گنے کی قیمت 400 روپے فی من مقرر کی، اس پر مقبول باقر نے کہا کہ غوروفکر کے بعد ہم نے قیمت 425 روپے فی من مقرر کی کیونکہ صوبے میں گنے کی کاشت پر زیادہ خرچہ آتا ہے جب کہ گندم کی فی من قیمت 4000 روپے برقرار رکھا ہے۔

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق دونوں وزراء اعلیٰ نے کراچی کے مختلف منصوبوں پر گفتگو کی، اس دوران محسن نقوی نے کہا کہ لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ٹیم جلد شہر کراچی کا دورہ کرکے کے ڈی اے اور کے ایم سی افسران سے ملاقات کرے گی۔

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اور محسن نقوی نے کچے میں آپریشن کے حوالے سے بھی تفصیلی بات چیت کی اور جلد ڈاکوں کے خلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق کیا۔

اس موقع پر نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کچے میں مشترکہ آپریشن کیلئے ضروری اسلحہ کے بندوبست کیا گیا ہے، لہٰذا پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے آئی جیز جیسے ہی تیاریوں کو مکمل قرار دیں گے تو آپریشن شروع کریں گے۔