Aaj TV - Pakistan

ایف آئی اے افسر بن کر سرکاری افسران سے سونا ہتھیانے والا مکینک گرفتار
پشاور میں خود کو ایف آئی اے کا ڈپٹی ڈائریکٹر ظاہر کرکے سرکاری افسران کو انکوائریوں کا خوف دلاکر ان سے سونے ہتھیانے والے مکینک کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم  کی شناخت ملزم سجاد حسین کے نام سے ہوئی، ملزم خود کو ایف آئی اے اور حساس اداروں کا افسر ظاہر کررہا تھا، جو سرکاری افسران کو انکوئریوں کے نام سے ہراساں کرتا تھا۔

حکام کے مطابق ملزم سرکاری افسران کا کال ریکارڈ حاصل کرنے کا بھی ماہر ہے، وہ متعدد سرکاری افسران سے انکوائری کے نام پر کئی تولے سونا ہتھیا چکا ہے۔

ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم اس سے پہلے بھی جعل سازی پر پانچ سال قید کاٹ چکا ہے، جو پیشے کے اعتبار سے گاڑیوں کا مکنیک ہے۔

مزید پڑھیں

کراچی: ایف آئی اے کا الیکٹرانک مارکیٹ پر چھاپہ، ایک کروڑ روپے کے موبائل برآمد

بیرون ملک ملازمت کے نام پر32 افراد سے فراڈ کرنیوالے 4 ملزمان گرفتار

جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 4 سال قید کی سزا

ملزم کے خلاف کارروائی ایک سرکاری افسر کے شکایت پر عمل میں لائی گئی، جس نے شکایت کنندہ کو من گھڑت گولڈ انکوائری کے نام پر 25 تولے سونا بمعہ رسیدوں کے طلب کیا تھا۔