Aaj TV - Pakistan

خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا، پرویز الٰہی
تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی میرے ساتھ والے سیل میں ہیں، اورخدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا۔

پی ٹی آئی کے صدر پرویزالہیٰ کو  پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد لاہور ضلع کچہری میں پیش کیا گیا۔

اینٹی کرپشن کی جانب پرویز الٰہی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی گئی جس پر
جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی اور انہیں ملاقات کی اجازت بھی دے دی۔

کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا، چیئرمین پی ٹی آئی میرے ساتھ والے سیل میں ہیں، اور آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے لوگ جیل میں ملنے آتے ہیں۔

پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ الیکشن کی تاریخ سپریم کورٹ کے کہنے پر ملی ہے، اس الیکشن میں دھاندلی نہیں ہو گی، ن لیگ کے پاس پورے پاکستان میں الیکشن کیلئے بندے نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو اتنے ووٹ پڑیں گے جس کی کوئی حد نہیں۔

سابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہمارے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمیشہ ہی اچھے تعلقات رہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔