Aaj TV - Pakistan

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایکبار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 20 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 20 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ہزار 6 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب جمعہ کے روز پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمت میں بالترتیب 2 ہزار 200 روپے اور 1886 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، ملتان، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، کوئٹہ اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا بڑھ کر 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے کا ہوگیا، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 1لاکھ 85 ہزار 614 روپے ہوگئی۔