Aaj TV - Pakistan

’خیبرپختونخوا کی جیلوں میں موجود جرائم پیشہ افغان قیدی سزا پوری کریں گے‘
آئی جی جیل خانہ جات خیبر پختونخوا عثمان محسود  کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی جیلوں میں موجود جرائم پیشہ افغان قیدی اپنی سزاء پوری کریں گے، اس کے علاوہ دیگر کو ہولڈنگ سیںٹرز کے ذریعے واپس بھیجا جارہا ہے۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں آئی جی جیل خانہ جات عثمان محسود نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا کی جیلوں میں 2 قسم کے افغان قیدی موجود ہیں، ان میں فارن ایکٹ اور جرائم پیشہ قیدی شامل ہیں۔

انھوں نے کہا کہ  صوبے کی جیلوں میں 14 فارن ایکٹ کے 3 سو غیر قانونی افغان قیدی موجود ہیں ان قیدیوں کو روزانہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جارہا ہے۔ اور ان قیدیوں کو  ہولڈنگ سینٹرز کے ذریعے واپس ڈی پورٹ کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

افغانوں سے پاکستانی خواتین کی شادی: پشاور ہائیکورٹ کا پی او سی کارڈ جاری کرنے کا حکم

’غیر قانونی مقیم افراد کی پشت پناہی کرنے والے پاکستانیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی‘

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی، 2 لاکھ 14 ہزار 385 شہری افغانستان جا چکے

آئی جی جیل خانہ جات خیبر پختونخوا عثمان محسود  کا مزید کہنا تھا کہ دستاویزات فراہم نہ کرنے پر غیرملکیوں کو بسوں کے ذریعے ہولڈنگ سینٹرز منتقل کردیا جاتا ہے۔