Aaj TV - Sports

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 میں سعودی عرب سے مقابلے کے بعد قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔

قومی ٹیم دمام سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچی ہے، سعودی عرب سے شکست کے بعد دوسرے مرحلے کے اگلے میچ میں پاکستان تاجکستان کے مدمقابل ہوگی۔

پاکستان اور تاجکستان کا مقابلہ 21 نومبر کو شیڈول ہے، میچ جناح فٹبال اسٹیڈیم اسلام آباد میں دوپہر 2 بجے ہوگا۔

خیال رہے کہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں گروپ ایچ کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-4 سے ہرا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان تاریخ میں پہلی بار فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گیا

سعودی عرب ورلڈ رینکنگ میں 57 ویں نمبر پر موجود ہے، راؤنڈ ٹو کے گروپ جی میں سعودی عرب کے علاوہ پاکستان کے ساتھ اردن اور تاجکستان شامل ہیں۔