Aaj TV - Pakistan

لاہور میں تیز رفتار ویگن کی ڈمپر کو ٹکر، ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق
سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن ڈمپر  سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

لاہور میں سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن بے قابو ہوکر ڈمپر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ویگن ڈرائیور سمیت تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جب کہ 13 افراد زخمی بھی ہوئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق سی ٹی اولاہور نے ایس پی ٹریفک کو فوری موقع پر پہنچنے کا حکم دیا، جس پر ایس پی ٹریفک جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔