Aaj TV - Pakistan

چین سے واپس پہنچنے والا انسانی اسمگلر گرفتار
ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو چین سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا جب کہ اس کی نشاندہی پر اس کے سہولت کار کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی اے اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بین الاقوامی گروہ کے 2 مرکزی انسانی اسمگلرز کو گرفتار کرلیا ہے، جن کی شناخت آصف محمود اور بلال حسن کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق  گینگ کا مرکزی ملزم آصف چین میں تھا، اور جیسے ہی چین سے پاکستان کے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچا، ایف آئی اے ٹیم نے اسے گرفتار کرلیا، جب کہ ملزم آصف کی نشاندہی پر اس کے سہولت کار ملزم بلال کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔