Aaj TV - Pakistan

راجن پور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 4 دہشت گرد گرفتار
پولیس نے گوٹھ مزاری میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، اور ان کے قبضے سے سے  دو بارودی سرنگین  برآمد کرلیں، دہشت گرد اہم مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے۔

راجن پور کی تحصیل روجھان میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، اور 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بارودی مواد برآمد کرلیا۔

ڈی پی اقدامات محمد کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے گوٹھ مزاری کے علاقہ میں ایک گھر پر کارروائی کی، تو وہاں 4 دہشت گرد موجود تھے، پولیس نے حکمت عملی سے چاروں دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔

ڈی پی او کے مطابق  گرفتار دہشت گردوں سے  دو بارودی سرنگین  برآمد کرلی گئی ہیں، دہشت گرد اہم مقامات پر دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے۔  بم ڈسپوزل اسکواڈ  نے بارودی سرنگین کو ناکارہ بنا دیا ہے، جب کہ علاقہ کا سرچ آپریشن جاری ہے۔