Aaj TV - Business & Economy

پاکستان کی نجی ایئرلائن نے چین میں فضائی آپریشن شروع کردیا
پاکستان کی نجی ایئرلائن نے چین میں فضائی آپریشن شروع کردیا۔ مشیر ہوا بازی نے فلائٹ آپریشن کو پاک چین تعلقات کو مزید وسعت دینے کے لیے  سنگ میل قرار دیا ہے۔

نجی ایئرلائنز نے آج  بیجنگ کے لیے اپنی افتتاحی پرواز چلائی۔ جو کراچی سے پرواز بھرنے کے بعد اسلام آباد میں رکی اور  پھر وہاں سے بیجنگ کے ڈیکسنگ ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئی۔

افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر ہوا بازی فرحت حسین نے کہا کہ فلائٹ آپریشن، چین اور پاکستان کے تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے سنگ میل ہے۔ دونوں ممالک کے عوام کو سفری سہولیات  میسر آئیں گی۔

چین میں تعینات پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے کہا کہ فضائی خدمات سے سرمایہ کاری، تجارت، سفر اور سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔