Aaj TV - Life & Style - Quirky

رس گلوں پر شادی میں لڑائی ہوگئی، 6 افراد زخمی
بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے آگرہ میں  شادی کی تقریب میں رس گلوں کی کمی پر ہونے والے جھگڑے میں چھ افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ اتوار کی نصف شب کے قریب پیش آیا۔ جھگڑے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

واقعہ میں چھ افراد زخمی ہوئے جس کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔،

شمس آباد پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او انیل شرما کا کہنا ہے کہ جو لوگ اسپتال میں ہیں وہ خطرے سے باہر ہیں۔

لڑائی کا آغاز اس وقت ہوا جب برج بھان کشواہا نامی شہری کی رہائش گاہ پر ہونے والی شادی کی تقریب میں موجود ایک شخص نے رس گلوں کی کمی پر تبصرہ کیا۔

ایس ایچ او کے مطابق اس وجہ سے لڑائی ہوئی اور بھگوان دیوی، یوگیش، منوج، کیلاش، دھرمیندر اور پون زخمی ہو گئے۔

اس سے قبل  اکتوبر 2022 میں بھئ اتماد پور میں ایک شادی میں مٹھائی کی کمی کو لے کر ہونے والے طجھگڑے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا تھا۔