Aaj TV - Pakistan

پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت نے پنجاب بھر کے صدور و جنرل سیکرٹریز کو طلب کر لیا
پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پنجاب کے تمام ڈویژنز کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے، قیادت کو پنجاب میں مضبوط امیدواروں کی فہرست بھی پیش کی جائے گی۔

عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، اور سیاسی جوڑ توڑ بھی سامنے آرہے ہیں، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری حالیہ دنوں میں خیبر پختون خوا میں موجود ہیں اور شہر شہر جلسے کررہے ہیں، اور اب پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے پنجاب میں پارٹی کی کارکردگی کو تیز بنانے کی تیاری شروع کردی ہے۔

آصف زرداری نے پنجاب کے تمام ڈویژن کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے تمام عہدیداران کی آج شام مرکزی قیادت سے ملاقات ہوگی۔

ذرائع نے بتایا کہ رانا فاروق سعید، حسن مرتضی، شہزاد سعید چیمہ، ثمینہ گھرکی، اسلم گل، نرگس خان، سونیا خان اسلام آباد روانہ ہوچکے ہیں، جب کہ وسطی پنجاب کے ڈویژنل صدور بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا، اور پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت کو پنجاب میں مضبوط امیدواروں کی فہرست بھی پیش کی جائے گی، پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کی تنظیموں کی کارکردگی بھی مرکزی قیادت کے سامنے رکھی جائے گی، جب کہ ملاقات میں پنجاب میں ورکرز کنونشن کرنے کے حوالے سے بھی تجاویر پیش کی جائیں گی۔