Aaj TV - Pakistan

کراچی ائرپورٹ پر بھارتی طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
کراچی ائر ٹریفک کنٹرول نے مسافرکی طبیعت خراب ہونے پر بھارتی طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دے دی۔

ایک خاتون مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر بھارت کی انڈیگو ائرلائن کے طیارے نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کی درخواست کی تھی۔

جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ  کراچی کے ایئر ٹریفک کنٹرول نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دے دی۔

پرواز جدہ سے بھارت حیدرآباد دکن جا رہی تھی۔تاہم طبی عملے کی جانب سے معائنے کے بعد بھارتی خاتون مسافر دم توڑ گئی۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق بھارتی طیارے نے صبح 4 بجکر15منٹ پر کراچی ائر پورٹ پر لینڈ کیا تھا۔

بعد ازاں انڈین ائر لائنز کی پرواز خاتون مسافر کی لاش لے کر آبح 6 بج کر 15 منٹ پر منزل کے لیے روانہ ہوگئی۔