Aaj TV - World

عیدین کب ہوں گے، امارات نے 2024 کی اسلامی تعطیلات کا اعلان کردیا
خلیجی ریاست متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سال 2024 کی سالانہ چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔

یو اے ی حکومت نے سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے لیے عید الفطر اور عید الاضحیٰ سمیت دیگر سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

عرب خبر رساں ایجنسی کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 8 سے 12 اپریل اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات 16 سے 18 جون تک ہوں گی۔

خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ ان تعطیلات میں چاند نظر آنے کے حساب سے معمولی تبدیلی کی جاسکتی ہے۔

عرب ماہرین فیلکیا کی پیشگوئی کے مطابق رمضان المبارک 12 مارچ 2024 سے شروع ہونے کا امکان ہے، جبکہ 11 اپریل بروز جمعہ آخری روزہی متوقع ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ امید ہے 12 اپریل بروز ہفتہ متحدہ عرب امارات میں عید الفطر منائی جائے گی۔

اس کے علاوہ اعلان کردہ تعطیلات میں یکم جنوری کو سال نو، اسلامی سال کا پہلا دن 7 جولائی کو، یومِ عرفہ 15 جون کو، 12 ربیع الاول 15 ستمبر جبکہ 2 اور 3 دسمبر کو قومی دن کی چھٹیاں شامل ہیں۔