Aaj TV - Pakistan

وفاقی بیوروکریٹس کی گریڈ 21 سے 22 میں ترقی کے لئے اجلاس بلانے کا فیصلہ
حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،دیگرشرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت اجلاس آئندہ ماہ ہوگا، جس میں سیکرٹری کابینہ ڈویژن، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن،دیگرشرکت کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ اِس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہوم ورک کا آغاز کر دیا ہے۔ اور تمام کیڈرز کو گریڈ 22 کی آسامیاں شمار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے، جب کہ آسامیوں کے شمار کیلئے کٹ آف ڈیٹ 31 دسمبر مقرر کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کی 5 آسامیوں کے لئے 46 افسران کا پینل مرتب کرلیا گیا ہے، جب کہ پولیس سروس کی 2 آسامیوں کیلئے 17 افسران اور سیکریٹریٹ گروپ کی 2 آسامیوں کیلئے 27 افسران کا پینل مرتب کیا گیا ہے۔