Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کیلئے داخلہ ٹیسٹ آج ہورہے ہیں
صوبے میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کیلئے داخلہ ٹیسٹ آج ہورہے ہیں، 40 ہزار سے زائد طلباء ٹیسٹ میں شریک ہیں۔

ضلعی انتظامیہ پشاور کے مطابق خیبر پختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کیلئے داخلہ ٹیسٹ صبح 10بجے شروع ہوئے، 40 ہزار سے زائد طلباء ٹیسٹ میں شریک ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق طلبا کے لئے 11 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں، اور ضلع بھر میں دفعہ 144نافذ کردی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ  نے بتایا کہ طلبا کیلئے کارڈ اور بائیو میٹرک لازمی قرار دیا گیا ہے، جب کہ عملے اور امیدواروں کے موبائل ساتھ لانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔