Aaj TV - Pakistan

کراچی: غریب آباد میں 10 دن سے بند بجلی کے خلاف مکینوں کا احتجاج
کراچی کے علاقے غریب آباد میں انڈر پاس کے قریب شہریوں نے 10 دن سے بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا۔ پولیس کئی گھنٹوں تک روڈ کلیئر نہ کرواسکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  مظاہرین 10 دن سے بجلی بحالی کی کوشش کررہے ہیں، بجلی کے الیکٹرک کی جانب سے بند کی گئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ مظاہرین اور کے الیکٹرک میں مذاکرات کی کوشش کر رہے ہیں، کوشش ہے جلد ٹریفک کی روانی بحال کرواسکیں۔

اس کے بعد پولیس اور مظاہرین میں کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیا گیا  اور ٹریفک کی روانی بحال ہوگئی۔ نیشنل اسٹیڈیم سے لیاقت آباد جانے والا ٹریک ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔

احتجاج کے باعث شہری 4 گھنٹے تک ٹریفک جام میں پھنسے رہے۔