Aaj TV - Pakistan

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تاریخی معاہدوں سے معیشت مضبوط ہوگی، محسن نقوی
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان تاریخی معاہدوں سے معیشت مضبوط ہوگی اور باہمی تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے۔

متحدہ عرب امارات سے اپنے پیغام میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ  پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تاریخی معاہدوں سے معیشت مضبوط ہوگی، دونوں ممالک کے باہمی تعلقات نئی بلندیوں کو چھوئیں گے، معاہدوں سے معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے،  سمجھوتوں پر عمل درآمد کے جلد مثبت اثرات سامنے آئیں گے۔

محسن نقوی نے کہا کہ پاکستانی وفد کو متحدہ عرب امارات میں خصوصی پذیرائی ملی، صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے ساتھ ملاقات انتہائی مفید رہی، معاہدوں کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان کی کاوشیں لائق ستائش ہیں، معاہدوں میں آرمی چیف کا کردار بھی قابل تحسین ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  سرمایہ کاری کے معاہدوں سے باہمی تعلقات کو نئی جہت ملے گی، یو اے ای توانائی اور پورٹ آپریشنز پرجیکٹس میں سرمایا لگائے گا، فوڈ سیکیورٹی اور ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گا،  بینکنگ اینڈ فنانشل سروسز سمیت دیگر شعبوں میں بھی سرمایہ کاری ہوگی۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے یہ بھی کہا کہ سرمایہ کاری سے پاکستان میں معاشی استحکام کی راہ ہموار ہوگی، یو اے ای سے اقتصادی شراکت داری کےنئے دور کا آغاز ہوگا۔