Aaj TV - Life & Style - Entertainment

عروج آفتاب سمیت ہزاروں گلوکاروں کا غزہ میں جنگ بندی کیلئے کھلا خط
امریکہ اور دنیا کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں گلوکاروں اور موسیقاروں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

جنگ بندی کے مطالبے کیلئے لکھے گئے خط کو دستخط کرنے والوں میں پاکستانی ایمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب بھی شامل ہیں۔

خط کے متن میں لکھا گیا ہے کہ وہ گلوکار اور موسیقار زندگی، محبت، انصاف اور امن کیلئے کھڑے ہوئے ہیں اور فوری جنگ بندی چاہتے ہیں۔

اسرائیل سے  مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کا محاصرہ ختم کرے تاکہ وہاں رہنے والے انسان آزاد زندگی گزار سکیں اور انہیں ضروریات زندگی مل سکے۔

خط میں یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطین پر اپنا 75 سالہ قبضہ ختم کرے اور آزاد فلسطین کے راستے میں رکاوٹ نہ بنے۔