Aaj TV - Business & Economy

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی معمولی تنزلی
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 14 پیسے کمی سے 285 روپے 38 پیسے پر آگئی، گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت  285 روپے 52 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

بدھ کے روز ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 52 پیسے کمی سے 285 روپے پر آگئی۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کمی ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 285.38 روپے پر بند ہوگیا۔

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 27 پیسے کمی ہوئی اور امریکی ڈالر 285.25 روپے پر آگیا۔ بعد ازاں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کمی کے ساتھ 285 روپے پر آگیا تھا۔

مزید پڑھیں: ایک اور سنگ میل عبور، 100انڈیکس 61 ہزار پوائنٹس کی حد تجاور کرگیا

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 285 روپے 52 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔