Aaj TV - Pakistan

ارباب رحیم نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
چئیرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم  کے معاون خصوصی ارباب رحیم نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا اور جے ڈی اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سابق وزیراعلیٰ سندھ اور تحریک انصاف کے رہنما غلام ارباب رحیم نے پارٹی سے اپنی راہیں جدا کر لی ہیں۔ جب کہ ارباب خاندان نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ارباب رحیم کی زیر صدارت ارباب فیملی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے جی ڈی اے کے پلیٹ فارم سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس موقع پر غلام ارباب رحیم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ہم پیر پگارا کے ساتھ ہیں اور مل کر آئندہ الیکشن جے ڈی اے کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے۔

ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ بشیر میمن مسلم لیگ ن میں کام کر رہے ہیں، ہم اپنی جی ڈی اے کے ساتھ ہیں۔