Aaj TV - Pakistan

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کچے کے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کچے کے  ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئےگرینڈ آپریشن کا حکم دے دیا۔

محسن نقوی کی زیر صدارت رحیم یار خان ایئرپورٹ پر اہم اجلاس ہوا۔ جس میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔

محسن نقوی نے ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کیلئے گرینڈ آپریشن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکوؤں کے سہولت کاروں کےخلاف کارروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں :

پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن

قتل کے مقدمات میں مطلوب دو خطرناک اشتہاری مجرم دبئی سے گرفتار

اسلام آباد میں آن لائن ٹیکسی ڈرائیور کے اغوا کا مقدمہ درج

نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے مزید کہا کہ کچے میں کاشت فصلوں کی فوری کٹائی کی جائے۔