Aaj TV - Pakistan

چیف جسٹس نے اپنے لیے مختص 2 لگژری گاڑیاں واپس کردیں، نیلامی کا فیصلہ
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے اپنے استعمال کے لیے مختص 2 قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس کردیں۔ دونوں گاڑیاں اب نیلام کی جائیں گی۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے سیکریٹری کابینہ اور چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ چیف جسٹس کے علم میں آیا ہے کہ سپریم کورٹ نے اُن کے لیے ستمبر 2020 میں لگژری گاڑی  خریدی تھی جس کی مالیت 61 ملین( 6 کروڑ 10 لاکھ روپے) ہے۔

خط کے مطابق مرسڈیز کے علاوہ  چیف جسٹس کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے دی گئی نئی بلٹ پروف لگژری گاڑی بھی نیلام کی جائے گی۔

دونوں گاڑیوں کی نیلامی کے لیے سیکرٹری کابینہ اور چیف سیکرٹری پنجاب کو خط ارسال کردیا گیا ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان کے لیے مختص یہ دونوں لگژری گاڑیاں جی او آر لاہور میں سپریم کورٹ ریسٹ ہاؤس میں کھڑی ہیں۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ  آئینی عہدوں کیلئے لگژری گاڑیاں درآمد کرنا مناسب نہیں، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نےدونوں گاڑیاں استعمال نہیں کیں۔ ان دونوں  گاڑیوں کی نیلامی سے حاصل رقم پبلک ٹرانسپورٹ پرخرچ کی جائے گی۔