Aaj TV - Pakistan

پنجاب حکومت کا مارکیٹس ہفتہ اور اتوار معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان
لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری آنے کے بعد ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹس اور تمام کاروباری مراکز معمول کے مطابق کھلے رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد اسموگ کا اجلاس ہوا جس میں اسموگ کی صورتحال میں بہتری پر اہم  فیصلے  کیے گئے۔

محسن نقوی نے کہا کہ تعلیمی ادارے کل بروز ہفتہ بند رہیں گے تاہم مارکیٹیں، بازار، ریسٹورنٹس اور دیگر بزنس ہاؤسز بھی کل پرسوں معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

نگراں وزیراعلیٰ نے حکام کو سڑکوں کی صفائی اور پانی کے  چھڑکاؤ کا عمل بدستور جاری رکھنے کی ہدایت کی جب کہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دیا۔

یہ بھی پڑھیں:

لاہور اسموگ: عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا
حکم

نگراں وزیر تجارت کی جلد مارکیٹیں بند کرنے کیلئے تاجروں کو ایک ماہ کی
مہلت

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ٹائرجلانےوالی فیکٹریوں کےخلاف بھی بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے، البتہ اسموگ میں کمی کے لئے جو کچھ انسانی بس میں ہے وہ اقدام اٹھارہے ہیں اور پوری کوشش ہے ایئرکوالٹی انڈیکس کم سے کم رہے۔