Aaj TV - Pakistan

سابق ایم پی اے نذیر احمد چوہان پولیس پارٹی پر حملہ اور تشدد کے مقدمے میں بری
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق ایم پی اے نذیر احمد چوہان سمیت دیگر  افراد کو پولیس پارٹی پر حملہ اور تشدد کے مقدمے میں بری کردیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے فیصلہ سنایا۔ دوران سماعت نذیر احمد چوہان سمیت آٹھ  ملزمان نے عدالت میں پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔

عدالت میں آٹھ گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئے۔ مقدمے میں نامزد افراد میں نذیر احمد چوہان ، سعد نذیر ،عابد علی، رفاقت علی ، حافظ رضوان ، قاسم ، فیصل مقبول اور قمر عباس شامل ہیں۔

نذیر چوہان سمیت دیگر کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا تھا۔