Aaj TV - Pakistan

سی ٹی ڈی کے پنجاب کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 14 مبینہ دہشتگرد گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے مختلف  شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 14 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

حکام سی ٹی ڈی کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 14دہشت گردوں کو گرفتا کیا گیا،
کارروائی لاہور، خوشاب، فیصل آباد، گوجرانوالا، بہاولپور کے علاوہ  ٹی ٹی سنگھ، گجرات اور ساہیوال میں کی گئی۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور سے کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈرگرفتار ہوا جس سے بارودی مواد، 3 ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹر، 15حفاظتی فیوز، پرائما کارڈ، موبائل فون اور نقدی برآمد کرلی گئی۔

سی ٹی ڈی حکام کا کہنا تھا کہ گرفتار کیے گئے دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملےکی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔