Aaj TV - Pakistan

قومی ائرلائن کا ایک اور فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوگیا
قومی ائرلائن کا ایک اور فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوگیا، قومی ائر لائن کا یہ تیسرا فلائٹ اسٹیورڈ رواں سال کینیڈا میں غائب ہوا ہے۔

قومی ائرلائن کا ایک اور فلائٹ اسٹیورڈ کینیڈا میں غائب ہوگیا ہے، جنید قریشی نامی فلائٹ اسٹیورڈ  جمعرات کو لاہور سے ٹورنٹو پرواز پر گیا تھا، اور اسے ہفتے کے روز فلائٹ پر واپس  آنا تھا۔

واضح رہے کہ قومی ائر لائن کا یہ تیسرا فلائٹ اسٹیورڈ ہے جو رواں سال کینیڈا میں غائب ہوا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ہم نے کینیڈا میں حکام کو آگاہ کردیا ہے، مذکورہ کریوسٹ کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔