Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی اشتہاری قرار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شوکت یوسفزئی کو اشتہاری قراردے دیا گیا۔

شانگلہ کی مقامی عدالت نے شوکت یوسفزئی کواشتہاری قرار  دیتے ہوئے ان کے خلاف درج ایف آئی آر میں مزید دفعات شامل کی گئی ہیں۔

اشتہاری قرار دیے جانے کے بعد شانگلہ پولیس سابق صوبائی وزیرکی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔

پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن میں عدم موجودگی کے باعث شوکت یوسفزئی کی گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی، ان کے خلاف21 نومبرکو دفعہ 109کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

شوکت یوسفزئی کیخلاف درج ایف آئی آر میں188۔186۔147۔109۔506 اور149 کی مزید دفعات شامل کی گئی ہیں۔

سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری کے لیے آبائی گاؤں بشام سمیت پشاور کی رہائش گاہ سمیت کئی جگہوں پر بھی چھاپے مارے جا چکے ہیں۔