Aaj TV - Pakistan

جیل ٹرائل میں سابق آرمی چیف اور امریکی سفیر کو بلایا جائے، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا ہے کہ سائفر گمشدگی کیس کے جیل ٹرائل میں  سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلو کو بھی طلب کیا جائے۔

اڈیالہ جیل میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعوان نے کہا کہ کیس میں عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے نمائندے کو بھی عدالت بلایا جائے۔ انہوں (عمران خان ) نے ایک سابق جرنیل کا نام بھی لیا ہے۔

بابر اعوان کا کہنا تھا کہ اصل ایشو یہ ہے کہ اس مشق میں سے جو پچ اینڈ کی ہے، 1967 میں ہم نے شروع کیا تھا جو مشرقی پاکستان کے اندراگرتلہ ہ ساش کیس تو اس کا نتیجہ کیا نکلا۔

یہ بھی پڑھیں:

عمران خان کی صحافیوں سے پہلی گفتگو، 9 مئی کی ذمہ داری نواز شریف پر
ڈال د

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کرنے کا
فیصلہ

اس گفتگو کی ویڈیو شیئرکرتے ہوئے پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے ٹویٹ کے کیپشن میں سابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا نام واضح کرتے ہوئے کہا گیا کہ جیل ٹرائل میں ان دونوں کو بھی طلب کیا جائے۔