Aaj TV - Pakistan

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلوں کی منظوری دے دی۔

الیکشن کمیشن نے ڈپٹی سیکرٹری سروسز حکومت سندھ کو خط لکھا، جس میں سندھ میں تعینات 15 افسران کے تبادلوں کی اجازت دے دی جبکہ الیکشن کمیشن نے 2 افسران کے تبادلوں کی درخواست مسترد بھی کردی، جن کے نام ڈاکٹر وسیم شمشاد علی اور شاہدہ جعفر ہیں۔

الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 کے افسران میں سے احمد بخش ناریجو کو سیکریٹری  وویمن ڈویلپمنٹ، طاہر حسین کو سیکریٹری معدنیات تعینات اور احمد سلطان کھوسو کو سیکریٹری اقلیتی امور تعینات کرنے کی منظوری دی۔

الیکشن کمیشن نے گریڈ 20 کے افسران میں سے ابو بکر احمد کو سیکریٹری اطلاعات و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، زبیر پرویز احمد کو مینیجنگ ڈائریکٹر سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی جبکہ شالد چاچڑ کو سیکریٹری سیاحت و کلچر تعینات کرنے کی منظوری دی۔

الیکشن کمیشن نے انجم اقبال کو ڈی جی سندھ کوسٹل، روبینہ آصف کو ڈی جی ہیلتھ ڈپارٹمنٹ، محمد شریف شیخ کو ڈی جی گورکھ ہلز اور گھنور علی لغاری کو سیکریٹری ہیومن سیٹلمنٹ تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔

ای سی پی نے اطہر حسین میرانی کو ڈی جی لیاری ڈیولپمنٹ،فیاض حسین عباسی کی کمشنر سکھر، سمیع الدی صدیقی کی سیکریٹری کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ تعیناتی کی منظوری دی۔

مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی سندھ کے 6 سیکریٹریز مقرر کرنے کی تجاویز کی
مخالفت

الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں تعینات افسران کے تبادلے کے احکامات جاری
کردیے

سندھ: مختلف اضلاع کے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز
تبدیل

الیکشن کمیشن نے اختر حسین بگٹی کو ڈی جی صوبائی محتسب اور جلال الدین مہر کو اسپیشل سیکریٹری پریزن تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔