Aaj TV - Pakistan

نگراں حکومت کا آئندہ سال فائیو جی سروس لانے کا اعلان
نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے اعلان کیا کہ ملک میں آئندہ سال جولائی سے فائیو جی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔

جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ 300 میگا ہرٹس اسپیکٹرم کی نیلامی میں تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو شریک کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آئی ٹی کے شعبے میں برآمدات مشرق وسطیٰ میں بڑھیں گی، تین قطری کمپنیوں کے ساتھ مفاہمت کی یاد داشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔

عمر سیف کا مزید کہنا تھا کہ حکومت فائیو جی کے حوالے سے ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کے مسائل حل کر رہی ہے۔

ٹیلی کمیونیکیشن ٹریبونل تین ہفتوں میں قائم کیا جائے گا جبکہ فائیو جی کے لیے ایک ایکشن ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

فائیو جی ایکشن کے لیے ایک کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کی جائیں گی، تمام ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیاں اسپیکٹرم خریدیں گی۔