Aaj TV - Pakistan

پیپلزپارٹی کا وفد کل چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا
پاکستان پیپلزپارٹی کا وفد کل چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات کرے گا۔

ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے وفد میں چاروں صوبوں کی نمائندگی ہوگی، وفد عام انتخابات اور دیگر امور پر پارٹی کے مؤقف سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کرے گا۔

اس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ  وفد میں سندھ سے سینیٹر تاج حیدر، سعید غنی، ناصر حسین شاہ اور ضیاء الاسلام حسن شامل ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفد میں پنجاب سے قمرزمان کائرہ، حسن مرتضیٰ، موسیٰ گیلانی، عبدالقادر شاہین شامل کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :

بلاول اور مریم کی باتوں کا جواب دینا نہیں چاہتا، بیان بازی کی شدت الیکشن کی تصدیق ہے، مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا پر زیر گردش انتخابی شیڈول جعلی قرار دے دیا

’ملک میں اگلی حکومت لاڈلے اور سپر لاڈلے کی نہیں ہو گی‘

خیبرپختونخوا سے فیصل کریم کنڈی اور شجاع خان جبکہ  بلوچستان سے چیگیز جمالی اور سینیٹر روزی خان کاکڑ وفد کا حصہ ہوسکتے ہیں۔