Aaj TV - Pakistan

60 روپے فی لیٹر وصولی بھی ناکافی، پیٹرولیم لیوی مزید بڑھانے کا فیصلہ
رواں مالی سال پیٹرولیم لیوی کے ہدف میں 49 ارب روپے کا اضافہ متوقع ہے، اس اضافے کے لیے نیا آرڈیننس لائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں مالی سال لیوی ٹارگٹ میں 49ارب روپےکااضافہ کرتے ہوئے  یہ ٹارگٹ 918 ارب روپے تک بڑھایا جائے گا۔ رواں مالی سال میں  پیٹرولیم لیوی ٹارگٹ  869ارب روپے ہے

واضح رہے کہ حکومت اس وقت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر لیوی وصول کر رہی ہے جو قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ حد ہے۔ لیوی میں اس سے زائد اضافے کیلئے حکومت کو قانون تبدیل کرنا ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس میں  49 ارب روپے کے اضافے کیلئے آرڈیننس لائے جانے کا امکان ہے۔

آئندہ مالی سال کا پیٹرولیم لیوی ہدف 1065ارب روپے رکھا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق منتخب حکومت سے پہلے لیوی بڑھائی گئی تو آرڈیننس لایا جاسکتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کھپت بڑھنےسے918ارب لیوی کاہدف حاصل کیاجاسکتا ہے۔  آئندہ مالی سال فی لٹر پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی بڑھائی جا سکتی ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ ایم ای ایف پی ڈرافٹ میں ہدف بڑھانے پر متفق ہیں۔