Aaj TV - Sports

پی ایس ایل میں تاریخ رقم، 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل
پاکستان سپرلیگ کی تاریخ میں پہلی بار کرکٹ شائقین 3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے۔ تینوں میں سے ایک قومی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز فاسٹ بالر نسیم شاہ ہیں ۔

گزشتہ روز لاہور میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی تقریب میں فرنچائزز نے اپنے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دی۔

اس ڈرافٹنگ کے دوران جہاں تمام فرنچائززنے بڑے نام چُنے وہیں نسیم شاہ کو پہلے ہی منتخب کرلینے والی اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک نئی تاریخ رقم کردی۔

دو بار پی ایس ایل کی چیمپئن رہنے والی اسلام یونائیٹڈ نے  فاسٹ بولر کے دو بھائیوں حنین شاہ اورعبید شاہ کو بھی اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔

نسیم شاہ کے بھائی حنین نے نیشنل ٹی20 کپ میں بہترین کارکردگی دکھائی تھی جبکہ عبید شاہ انڈر 19 کی جانب سے دبئی میں ایشیاکپ کا حصہ ہیں

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دونوں کھلاڑی ایمرجنگ کیٹیگری میں منتخب کیے گئے ہیں۔

پاکستان کے علاوہ مجموعی طور پر 22 ممالک سے تعلق رکھنے والے 485 غیر ملکی کرکٹرز بھی پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے دستیاب ہیں جن میں سے 46 پلاٹینم اور 76 ڈائمنڈ کیٹیگری میں شامل ہیں۔