Aaj TV - Sports

فاطمہ ثناء نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے کیلئے ویمنز ٹیم کی کپتان مقرر
قومی ویمن کرکٹر فاطمہ ثنا کو نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے کے لیے کپتان مقرر کر دیا گیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی منطوری کے بعد  فاطمہ ثناء ون ڈے میچ میں قومی ویمنز ٹیم کی قیادت کرنے والی 10ویں کپتان بن گئی ہیں۔

فاطمہ ثناء  کرائسٹ چرچ میں کل کھیلے جانے والے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت کریں گی۔

کپتان ندا ڈار منگل کو پہلے میچ میں گیند لگنے سے زخمی ہو گئی تھیں جس کے بعد وہ سیریز کے دوسرے میچ  کے لیے دستیاب نہیں۔

تیسرے ون ڈے کے لیے  ندا ڈار کی دستیابی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

پاکستان ویمنز اور نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے درمیان تین ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل بروز جمعہ کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

نیوزی لینڈ ویمنز کو 3 میچز کی سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل ہے۔