Aaj TV - Pakistan

کراچی کے ہوٹل میں بلٹ پروف جیکٹ پہنے مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار
کورنگی میں واقع ہوٹل میں بلٹ پروف جیکٹ پہنے مسلح ڈاکووں نے لوٹ مار کی اور لاکھوں روپے نقد اور دیگرسامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع ہوٹل میں بلٹ پروف جیکٹ پہنے مسلح ڈاکوؤں نے شہریوں کو لوٹ لیا۔  ہوٹل مالک کے مطابق واردوت دو دن پہلےعلی الصبح ہوئی تھی۔

ہوٹل کے مالک نے بتایا کہ ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کیا اور ہوٹل کی تلاشی دینے کا کہا،  8 سے زائد ملزمان تھے، جن کے ہاتھ میں واکی ٹاک تھی اور وہ بلٹ پروف جیکٹ پہنے ہوئے تھے، 15 پراطلاع دینے کے باوجود پولیس نہیں پہنچی۔

دوسری جانب ایس ایچ او کورنگی کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ایک روز قبل ملی تھی، جائے وقوعہ سے ڈکیتی کی واردات کے کوئی شواہد نہیں ملے، ہوٹل مالکان کی جانب سے کارروائی کےلئے متعلقہ ایس ایچ کو خط لکھ دیا گیا ہے۔