Aaj TV - Pakistan

سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد گرفتار
کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب  کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، جن کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا ہے۔

حکام سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گرفتارمبینہ دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، اور یہ کالعدم تنظیم کا سلیپر سیل چلا رہے تھے۔

ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ملزمان اندرون سندھ کےتاجرکےاغواکی منصوبہ بندی بھی کررہے تھے، اور کراچی سے روہڑی جانے والی زائرین ٹرین کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔