Aaj TV - Pakistan

پیپلزپارٹی مخالف 5 جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا
ن لیگ، جے یو آٸی، اے این پی، ایم کیو ایم اور جی ڈی اے پر مشتمل پیپلزپارٹی مخالف پانچ جماعتوں کی بیٹھک آٸندہ ہفتے کراچی میں ہوگی۔

پیپلزپارٹی مخالف 5 جماعتوں کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، 5 جماعتوں میں ن لیگ، جے یو آٸی، اے این پی، ایم کیوایم اور جی ڈی اے شامل ہے۔

پیپلزپارٹی مخالف جماعتوں کی بیٹھک آٸندہ ہفتے کراچی میں ہوگی، جس کی صدارت جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا  کریں گے۔

اجلاس میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ، حکومت اور الیکشن کمیشن پر دباٶبڑھانے سے متعلق تبادلہ خیال کیاجاٸے گا، جب کہ حلقہ بندیوں سے متعلق عدالت سے رجوع کرنے پر بھی غور کیا جاٸے گا۔