Aaj TV - Pakistan

رہنما پی ٹی آئی شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک کر لاہور واپس بھیج دیا گیا
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر شعیب شاہین کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر روک لیا گیا اور انہیں وہیں سے واپس لاہور بھیج دیا گیا ہے۔ وہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے کوئٹہ پہنچے تھے۔

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی عالم کاکڑ کے مطابق سینئر رہنما بیرسٹر شعیب شاہین کو کوئٹہ ائیر پورٹ پر روک لیا گیا، اور ائیر پورٹ سے ہی لاہور بھجوا دیا گیا، انہیں واپس جانے یا 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کا آپشن دیا گیا تھا۔

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کا کہنا ہے کہ شعیب شاہین  پی ٹی آئی کے ہرنائی، پشین  اور ژوب میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں شرکت کے لئے پہنچے تھے۔ ایسے غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہیں، پارٹی کے ورکرزکنونشن کامیاب کریں گے، جمہوری حقوق پر سمجھوتہ نہیں۔