Aaj TV - Pakistan

گھوٹکی : پولیس مقابلے میں مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
گھوٹکی پولیس نے  مقابلے کے بعد سنگین مقدمات میں مطلوب ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق  گھوٹکی میں  داد لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا۔

پولیس اور ڈاکوؤں کے  درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

ایس ایس پی انور کھیتران کا کہنا ہے کہ زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت خادم چاچڑ کے نام سے ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :

حکومت کا ٹانک میں دہشتگردوں کا مقابلہ کرنیوالے پولیس اہلکاروں کیلئے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

لانڈھی میں بیوی نے خود کو آگ لگا لی، ملیر میں بیوی کو گولی مار کر شوہر کی خودکشی

کراچی میں آن لائن ٹیکسی پر فائرنگ سے تاجر اور ڈرائیور ہلاک، خاتون زخمی

انور کھیتران کے مطابق گرفتار ملزم پولیس کو 15 سے زائد  سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔