Aaj TV - Sports

پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 360 رنز سے مات دے دی
گزشتہ روز آسٹریلیا نے اپنی  تیسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک 2 وکٹوں کے نقصان پر 84 رنز بنائے۔ عثمان خواجہ 34 اور اسٹیون اسمتھ 43 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ تھے۔

آج کھیل کے آغاز پر مچل مارش اور عثمان خواجہ نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا، تاہم عثمان خواجہ 90 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، جس کے بعد آسٹریلیا نے 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر اپنی بیٹنگ ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو 450 رنز کا ہدف دے دیا۔

450 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم آسٹریلوی بالرز کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی، اور پوری ٹیم 89 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی، اور پاکستان کو 360 رنز سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ شروع کی تو اس کی پہلی وکٹ دو رنز پر گر گئی، اوپنر عبداللہ شفیق دو رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ 17 رنز کے مجموعے پر پاکستانی کپتان شان مسعود دو رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، 19 رنز پر پاکستانی اوپنر امام الحق بھی10 رنز بناکرآؤٹ ہوگئے۔

پاکستان ٹیم 48 رنز تک پہنچی تو بابراعظم 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، وکٹ کیپر سرفراز احمد نے 4 اور سلمان علی آغا نے 5 رنز بنائے اور دونوں پویلین لوٹ گئے، فہیم اشرف پانچ رنز، عامر جمال 4 رنز اور خرم شہزاد صفر پر آؤٹ ہوئے۔

پاکستان کی جانب سے سعود شکیل 24 رنز بنا کر نمایاں رہے، جب کہ  آسٹریلیوی اسپنر نیتھن لائن نے ٹیسٹ کیریئر کی 500 وکٹیں مکمل کیں، اور وہ 500 وکٹیں حاصل کرنے والے آسٹریلیا کے تیسرے اور ٹیسٹ کی تاریخ کے آٹھویں بولر بن گئے۔