Aaj TV - Pakistan

تھرکول سے متعلق نوازشریف کا بیان امیدواروں کو متاثر کرنے کیلئے ہے، مراد علی شاہ
سندھ کے سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  تھرکول سے متعلق نوازشریف کا بیان امیدواروں کو متاثر کرنے کیلئے ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے تھرکول سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ نوازشریف نے جو باتیں کیں وہ سن لی ہیں، سندھ  کیلئے ن لیگ کے  ٹکٹ کے لیے امیدواروں نے درخواستیں ہی نہیں دیں۔

انھوں نے کہا کہ حیدر آباد موٹروے کا افتتاح نوازشریف نے ضرور کیا تھا لیکن تھر میں کوئلے کی دریافت 32 سال پہلے  ہوئی۔ 2008 میں پیپلزپارٹی  حکومت آئی اور تھرکول  کے لیے کام شروع کیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  تھرکول  کےلیے سابق صدر آصف زرداری نے کام کیا، نوازشریف نے اپنی تقریر میں کراچی میں امن و امان کی بات کی، بنیادی طور پر امن و امان کا معاملہ صوبائی ہے، رینجرز نے ہمارا ساتھ دیا، سندھ حکومت رینجرز کو امن و امان میں تعاون پر ادائیگی بھی کرتی ہے۔