Aaj TV - Business & Economy

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ چھ ماہ میں پہلی بار سرپلس ہوگیا
پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں 64 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مالی سال 2024ء میں جولائی تا نومبر میں کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ کم ہو کر 1.16 ارب ڈالر رہ گیا، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی میکرواکنامکس اسٹیبلیٹی کو تقویت دینے میں مدد گار ثابت ہوگی۔

گزشتہ سال اس عرصے کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.3 ارب ڈالر تھا جب کہ چارماہ کے بعد نومبر وہ پہلا مہینہ ہے جس میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 9 ملین ڈالر رہا،  نومبر 2023  میں برآمدات اور ترسیلات دونوں میں بہتری آئی۔

3.36 ارب ڈالر پر پاکستان کی برآمدات 12 فیصد تک بڑھیں جب کہ نومبر میں 2.25 ارب ڈالر کی ترسیلات میں 4 فیصد تک اضافہ ہوا۔